نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت خوب ۔ اللہ پاک اپنی رحمتیں آپ پر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔ اور سنائیے کیا ہو رہا ہے آج کل؟
  3. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  4. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    چنے کی چاٹ اور فروٹ چاٹ بھی افطاری میں بعض اوقات شامل ہوتی ہیں۔
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام! بھائی ہم بالکل ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے؟
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    کھل کے بارش ہو جائے تو درجہ حرارت ایک دم سے نیچے آ جائے گا۔
  7. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اتنا سونے کے بعد بھی دل مطمئن نہیں ہوتا۔ حیرت ہے :D
  8. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    یہاں بھی پچیس منٹ میں چھٹی ہو جائے گی۔
  9. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام! سعود بھائی کیا حال ہیں آپ کے؟ رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے؟
  10. اشتیاق علی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میں نے آج چاول کھائے دہی کے ساتھ اور ایک آم اور تین چار گلاس پانی۔
  11. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    لازمی ہے جی فرض کے بعد دعا کرنا۔
  12. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ثمر بھی کھائے جا سکتے ہیں افطاری میں۔ کافی مثبت اثرات ہوتے ہیں ان کے۔
  13. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    پھر تو موج ہے آپ کی۔ اور کیا چاہئے پھر۔
  14. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    وہ تو ہے ۔اور دعا ہمیشہ کرنی چاہئے۔
  15. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  16. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  17. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  18. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  19. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  20. اشتیاق علی

Top