نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    بھئی رمضان پیکیج بھی ہونا چاہئے کوئی۔
  2. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    فی الحال یہاں تو کوئی صورت نظر نہیں آ رہی بارش کی۔
  3. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میرے خیال سے تو ایک وقت کا کھانا اگر میرے خیال سے دیکھا جائے تو اچھے سے اچھا کھانا ایک سو روپے میں کھایا جا سکتا ہے۔ پاکستان ، فیصل آباد میں۔اگر زیادہ رقم خرچ کرنا چاہتے ہیں تو وہ شوق بھی پورا کیا جاسکتا ہے۔ باقی کے علاقوں کے بارے میں لوگ ہی بتا سکتے ہیں۔
  4. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ذرا انتظار کرتے تو یہ دھاگہ میں کھولنے جا رہا ہے۔
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہا ہا ہا ۔ شکر ہے بیچارے کمپیوٹر کا صرف کمرہ ہی بدلا ورنہ ۔۔ کچھ اور بھی ہونا ممکن تھا۔
  6. اشتیاق علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد :3948 تاریخ : 25 جولائی 2012 بروزبدھ 5 رمضان المبارک 1433 ہجری مقامی وقت : 4:53
  7. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    یہاں اوقات کار صبح 9 سے 5 بجے تک ہیں۔ ویسے رمضان کے علاوہ ہم 9 سے 7 بجے تک آن ڈیوٹی ہوتے ہیں۔
  8. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    انسان بعض اوقات اپنے کام کے اعتبار سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ڈاکٹر کا کام ہے بیمار کو ٹھیک کرنا ۔ باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں۔ :):)
  9. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    خیر سے بھول گیا تھا میں ، آئندہ چائے کا ذکر پہلے ہو گا جناب۔
  10. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    خاتون خانہ نے آتے ہی آپ کے کمپیوٹر کو کمرے سے باہر کر دیا ۔ واہ ۔ مگر کمپیوٹر گیا کہاں؟
  11. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہا ہا ہا ۔ ہمیشہ کی طرح آج بھی ریسرچ ورک چل رہا ہے۔ بہت خوب ۔ آپ کا نام سعود ریسرچر ہونا چاہئے تھا۔ :):)
  12. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اچھا تو یہ والا سونا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔ م م م م۔ :happy:
  13. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ . إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ . اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  14. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  15. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  16. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  17. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت خوب ۔ اور مصروفیات کیا ہیں آج کل؟ میری کیا مصروفیات ہوں گی۔ وہ ہی روزانہ کی طرح دفتر میں بیٹھے ہیں ۔ اب تو گھر جانے کا وقت ہونے والا ہے۔:):):)
  19. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    تو بھولے بھٹکے اب واپس محفل میں آ رہے ہیں۔ یہ تو بڑی خوشی بات ہے ۔
  20. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
Top