نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    وفا کرنے سے کترانے لگی ہے، برائے تنقید

    مفاعیلن مفاعیلن فعولن ۔۔۔ بحرِ ہزج مسدس محذوف (دائرہ مجتلبہ سے ماخوذ پہلی بحر)۔ اس غزل کے اصولی ارکان یہی ہیں، اور یہی راجح ہیں۔
  2. محمد یعقوب آسی

    جب بھی مظلوم نے ظالم کی حمایت کر دی ::برائے اصلاح

    مزمل شیخ بسمل صاحب۔ اس میں کہیں ’’کر دی‘‘ کا تقاضا ہے اور کہیں ’’کر لی‘‘ کا۔ طرحی غزلوں میں ایسے مسائل ہوا کرتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ صاحبِ غزل توجہ فرمائیں گے۔
  3. محمد یعقوب آسی

    محفل کی بارہ دری

    اک ذرا اِدھر بھی توجہ فرمائی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’اردو‘‘ ایک نجی خط سے اقتباس:۔ تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ intermediate level تک...
  4. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    صاحبو! میر انیس کے اس شعر کی لفظاً لفظاً توثیق درکار ہے: دولت سے فقر کی ہے غنی دل فقیر کا محتاج بادشاہ کا ہے نہ وزیر کا ’’کلیاتِ انیس‘‘ (مرتب: رانا خضر سلطان) صفحہ 686 برائے توجہ جناب: محمد وارث، الف عین، محب علوی، ابن سعید، @شمشاد، مدیحہ گیلانی ۔۔۔ اور دیگر اصحابِ مطالعہ۔
  5. محمد یعقوب آسی

    نہیں بجھاتے، جلا رہے ہیں چراغ اپنے ۔۔۔۔ برائے تنقید

    بہت شکریہ جناب شاہد شاہنواز۔ آج شہزاد عادل اور عارف خیام آئے تھے میرے ہاں۔ اُن دونوں کا بھی یہی کہنا ہے۔ بقول شہزاد عادل: ’’۔۔۔۔ اتنا تو میر نے دیکھا‘‘ زیادہ رواں ہے۔
  6. محمد یعقوب آسی

    نہیں بجھاتے، جلا رہے ہیں چراغ اپنے ۔۔۔۔ برائے تنقید

    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔۔۔ بر سبیلِ تذکرہ، جناب محمد وارث صاحب! اور الف عین صاحب! میں نے یہ اس طرح بھی پڑھا ہے: وہ آئے بزم میں اتنا تو ہم نے دیکھا میر پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی مصدقہ املاء کون سی ہے؟
  7. محمد یعقوب آسی

    نہیں بجھاتے، جلا رہے ہیں چراغ اپنے ۔۔۔۔ برائے تنقید

    بہت شکریہ محب علوی، آپ کے حسنِ نظر کے لئے۔ جناب الف عین، آپ کی توجہ میرے لئے خوشی کا باعث ہوا کرتی ہے، تابناک سورج والی تجویز بہت اچھی ہے، صاحب غزل جناب شاہد شاہنواز کو بھی اچھی لگے گی۔ اور ہاں، محب علوی صاحب ’’اسباق‘‘ کی یونی کوڈ فائل کے منتظر ہیں۔ شاہد شاہنواز صاحب، یہ جو آپ نے کہا ہے...
  8. محمد یعقوب آسی

    نہیں بجھاتے، جلا رہے ہیں چراغ اپنے ۔۔۔۔ برائے تنقید

    موقع کی مناسبت سے (سید حسن ناصر مرحوم کی طرح میں کہی گئی ایک غزل سے) ایک شعر احباب کی نذر کرتا ہوں۔ یوں خیالوں کی تصویر قرطاس پر کیسے بن پائے گی لفظ کھو جائیں گے فن کی باریکیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے آداب۔
  9. محمد یعقوب آسی

    نہیں بجھاتے، جلا رہے ہیں چراغ اپنے ۔۔۔۔ برائے تنقید

    جناب شاہد شاہنواز صاحب کی غزل پر بات چیت ۔ اس سے پہلے آپ کی ایک غزل دیکھی اور اس پر بات بھی کی۔ مجھے یہ کہنے کی اجازت دیجئے کہ وہ غزل زیرِ نظر غزل سے بہتر تھی۔ نہیں بجھاتے، جلا رہے ہیں چراغ اپنے مثالِ گل ہم کھِلا رہے ہیں چراغ اپنے محسوس ہوتا ہے کہ غزل ہو چکی تو مطلع بہ تکلف کہا گیا۔ مناسب...
  10. محمد یعقوب آسی

    نہیں بجھاتے، جلا رہے ہیں چراغ اپنے ۔۔۔۔ برائے تنقید

    پہلی خواندگی میں غزل کا تاثر اچھا لگا۔ تفصیلی گزارشات فرصت تک ملتوی۔
  11. محمد یعقوب آسی

    تعارف السلام علیکم

    ہم تو اپنی پسند کی چیز لائیں گے! وہی ’’میٹھے ہوں اور بہت سے ہوں‘‘۔ شوق فرمائیے گا؟۔
  12. محمد یعقوب آسی

    تعارف السلام علیکم

    دیکھ لیجئے @Gull Bano !! گل آپا، گل آپا کا ورد کرنے والی مادام مدیحہ گیلانی کے ارشادات! ایک تو سوغات کو چندہ کہہ دیا، اور دِیا ایک ٹکا بھی نہیں بلکہ ٹکا سا جواب دے دیا!۔ خیر اِن کی طرف سے یہ کچھ بھی غنیمت ہے!
  13. محمد یعقوب آسی

    تعارف السلام علیکم

    مدیحہ گیلانی یہی تو دیوانہ پن ہے عزیزہ مدیحہ گیلانی کہ آپ نے نہ صرف لوگوں کی گنتی شروع کر دی!۔ بلکہ یہ بھی باور کر لیا کہ سب لوگ بیک وقت حاضر بھی ہوں گے اور بریانی صرف گل بانو لائیں گی! ارے، یہ تو دعوتِ شیراز ہے، ہر کوئی اپنی طرف سے کوئی نہ کوئی سوغات لائے گا، اور سب مل کے کھائیں گے۔ میری پسند...
  14. محمد یعقوب آسی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    خوش گپیاں اپنی جگہ ۔۔۔ کالے جادو کی حقیقت ہے! اور بالکل ہے! اور یہ اثر بھی کرتا ہے۔ تاہم ایک بات یاد رہے کہ کسی عمل یا کسی صورتِ حال کا موجود ہونا ضروری نہیں کہ اُس کا جواز ٹھہرے۔ یوں سمجھ لیجئے کہ بدکاری ہوتی ہے نا؟ اب ہم اِس کو جائز قرار نہیں دے سکتے۔ جھوٹ کا بولا جانا اس کا جواز نہیں۔ حرام...
  15. محمد یعقوب آسی

    ابھی تو اپنے ’’شذرات‘‘ میں سے انتخاب یہاں پیش کیجئے نا، اور جیسا مہ جبین نے کہا ادھر ادھر دیکھئے...

    ابھی تو اپنے ’’شذرات‘‘ میں سے انتخاب یہاں پیش کیجئے نا، اور جیسا مہ جبین نے کہا ادھر ادھر دیکھئے پرکھئے کیا ہو رہا ہے، کون کیا کہہ رہا ہے۔ اپنی روایتی خوش مزاجی کے ساتھ اپنی رائے اور تاثرات کا اظہار کیجئے۔ مدیحہ گیلانی بھی یہیں ہیں، ان کو اپنی سکریٹری نامزد کر لیجئے۔ خوب گزرے گی ۔۔ مدیحہ کی...
  16. محمد یعقوب آسی

    ’’حضرتِ دل آپ ہیں کِس دھیان میں‘‘

    آداب بجا لاتا ہوں، محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔
  17. محمد یعقوب آسی

    تعارف السلام علیکم

    آہا ۔۔ گل بانو !! تشریف لائیے! اور ایک دیگچہ بریانی کا بھی لائیے!۔ آپ کا یہاں ہونا اچھا لگا۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گی دیوانیاں دو (2)۔ مدیحہ گیلانی
  18. محمد یعقوب آسی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ارے ہاں، ۲۰۱۲ء ۔ ابھی کہاں گزرا ہے صاحبو!۔ ۲۱ دسمبر تو ابھی آنی ہے! پچھلے کئی سالوں سے شور مچا ہوا ہے کہ وہ دِن اِس عالم فانی کا آخری دن ہو گا۔ سالوں سے یہاں ہمارا مفہوم برسوں ہے، آپ جو جی کو بھائے سمجھ لیجئے! ایک صاحب نے ہم سے پوچھا ۲۱ دسمبر کو اگر قیامت آ جاتی ہے تو تم کیا کرو گے؟ عرض کیا: اگر...
  19. محمد یعقوب آسی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    سلسلہ تو اچھا ہے @نیلم، تاہم یہ صفحہ آپ نے شروع کیا، ادھر عبد الرزاق قادری صاحب نے ’’گزرنا سن دو ہزار بارہ کا‘‘ شروع کر دیا۔ کسی طور اِن کو یک جا کر لیا جائے تو؟؟ ۔۔۔۔۔
Top