انکل جی میں سب سن رہپی ہوں کچھ مصروف ہوں کل آکے شمشاد بھائی سے تو سارے حساب "مکا"لوں گی مگر آُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو انکل جی ہر گز شمشاد بھائی کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔۔میں نے کبھی ا پ سے لڑائی کی جواپ شمشاد بھائی کا ساتھ دیتے ہیں۔۔۔میں نے اب سچی مچی ناراض ہو کے چلے جانا ہے جو مجھے کسی نے چڑیل کہا...