ویسے میری معلومات کے مطابق پاکستانی خواتیں جو ہم جیسے گھریلو ٹئپ ہو اگر کسی تقریب وغیرہ میں ساڑھی پہنیں تو مختلف قسم کی ہوتی ہے۔۔۔ہاف سلیب تو ٹھیک ہے چلتی ہیں پر کمر نظر ان یہ قابل قبول نہیں ہوتا۔۔۔۔ پاکستانی سٹائل میں اگر دیکھیں (شوبز سے ہٹ کے) تو ہاف سلیب اور کمر پوری ڈھکی ہوئی۔مطلب ساڑھی کا...