بلکل ٹھیک کہا شمشاد بھائی اپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔اگر غریب عوام سڑکوں پے "رل "کے مرتی ہے تو انہیں بھی ایسی ہی موت دی خدا نے۔بے شک وہ بہت انصاف کرنے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔میں اتے جاتے اپ کے گھر کی بیل بجا کے جو بھاگی تو دبیئ آکے رکی۔۔۔۔:grin:
ویسے پا جی ہم دمام حفوف سایئڈ سے نہیں گئے تھے وہان سے 3000 کول میٹر زیادہ پڑتا ہے ہمیں۔،۔۔ہم لوگ الخرج کی طرف سے گئے تھے