شمشاد
لائبریرین
صدارت کی امیدوار بن کے اب کیا کرونگی شمشاد بھائی ، اب تو پارلیمان بحال ہوئی چاہتی ھے، میں تو اپنی پارٹی کی بات کر رہی تھی اگلے انتخاب کیلئے![]()
یہ تو اس بھی لمبے عرصے کا پلان بنا رہی ہیں آپ۔ ایسا کریں شیخ رشید کے ساتھ مل جائیں، اس نے ابھی نئی نئی پارٹی بنائی ہے۔

بہت بہت شکریہ۔ ویسے بڑے کام کا بندہ ہو لگتا ھے کہ تم سے رابطے میں رہنا پڑے گا کہ شاید مستقبل میں بھی کام پڑتا رہے