نتائج تلاش

  1. abuhuraira farooqi

    تقلید

    پیارے شریعت اسلامیہ میں کسی بھی شخصیت کی کیا اہمیت ہے؟؟؟؟ اور علما کی طرف رجوع کا حکم کیوں؟؟؟؟ کبھی غور کیا؟؟؟؟ کیا کبھی کسی شخصیت کا نام لے کر کہا گیا ہے کہ اس کی بات مانو جو بھی کہے بس کافی ہے؟؟؟؟؟ اہل علم کی طرف رجوع کا مطلب یہ ہے کہ اپنی مرضی نہیں بلکہ جو شریعت جانتے ہیں وہ لوگوں تک پہنچا...
  2. abuhuraira farooqi

    تقلید

    میرے پیارے اب اطاعت کا مطلب بھی سمجھانا پڑے گا کیا
  3. abuhuraira farooqi

    تقلید

    مح محترم میں اپنا مدعا رکھ چکا ہوں مزید آپ کیا کہلوانا چاہتے ہیں
  4. abuhuraira farooqi

    تقلید

    اسے کہتے ہیں لکیر کا فقیر اور وہ ہمیشہ ایسی ہی مثالیں دیا کرتا ہے خیال کیا کریں بھائی ایسی باتیں کرنا کم از کم کسی اہل علم کو زیب نہیں دیتی
  5. abuhuraira farooqi

    تقلید

    اتباع اطاعت سے بہتر اور کوئی لفظ نہیں رہی بات اعتماد کی تو یا پیروری کی کی تو وہ میں نے کی نہیں البتہ یہ اصول یاد رہے کہ اطاعت کہتے کسے ہیں۔۔۔ لا طاعۃلمخلوق فی معصیۃ الخالق کا کانسپٹ کلئیر ہوتو ان شاءاللہ میری کی ہوئی کوئی بات بھی مشکل نہیں ہاں اگر زبردستی کا الجھاؤ کیا جائے تو اس بارے میں کچھ...
  6. abuhuraira farooqi

    تقلید

    چلیں مان چلیں مان لیا میرا کانسپٹ کلئیر نہیں لیکن آپ کے نزدیک یہ ایک شرعی اصطلاح ہے تو آپ نے اس شرعی اصطلاح کی ابھی تک وضاحت کیوں نہیں کردی؟؟؟
  7. abuhuraira farooqi

    تقلید

    محترم میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ یہ لفظ انسانیت کے شایان شان ہی نہیں تو جواز کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
  8. abuhuraira farooqi

    تقلید

    آزاد خیالی بھی مبارک
  9. abuhuraira farooqi

    تقلید

    پہلی بات تو یہ ہے کہ تقلید شریعت اسلامیہ کی کوئی اصطلاح نہیں۔۔۔۔ اور اگر قران نے یہ لفظ استعمال کیا تو جانور کےلئے انسانیت کے تو شایان شان بھی نہ سمجھا
  10. abuhuraira farooqi

    تقلید

    تقلید کی تعریف میں نے کیا کرنی ہے اہل لغت جو کرتے میرے نزدیک بھی وہی ہے
  11. abuhuraira farooqi

    تقلید

    عام ہو یا خاص تقلید کوئی بھی نہیں کرتا اور آپ کو یہ لفظ اتنا ہی پسند ہے تو شریعت اسلامیہ سے اس کا استعمال تو دیکھاؤ۔۔ آخر کیا مجبوری ہے کہ لفظ اتباع یا اطاعت اقتدا کتنے الفاظ ہیں مستحسن بھی اور پسندیدہ بھی ان کے استعمال میں کیا چیز آڑے ہے اور ان کے ترک کی کیا مجبوری ہے اور لفظ تقلید کی کیا خوبی...
  12. abuhuraira farooqi

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    بھائی جان یہ وہی ایزی قران وحدیث سافٹ ویئر تو نہیں ہے
  13. abuhuraira farooqi

    ونڈوز الموسوعۃ القرآن والحدیث 3.4.2.2

    بھائی دسمبر میں آپ نے بتایا تھا اس کی اپڈیٹ ہوگی اور ایک نقص کی طرف توجہ دلائی تھی کہ دو تین دن کے بعد خود بخود کام چھوڑ دیتا ہے تو کیا یہ وہی ورژن ہے یا پھر نیا ہے پلیز لازمی جواب دیں۔۔۔ جزاکم اللہ
  14. abuhuraira farooqi

    تقلید

    کاش میری تحریر کے الفاظ سمجھ آ گئے ہوتے تو شاید اتنا کہنے کی ضرورت نہ پڑتی
  15. abuhuraira farooqi

    تقلید

    شکریہ
  16. abuhuraira farooqi

    تقلید

    شریعت کا قانون رب العالمین نے ہمیں صرف حکم دیا ہے محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا اور لفظ اتباع ہی خالق ومالک کو محبوب ہے اور اس کی حکمتیں بھی خود جانتا ہے حتی کہ نبی علیہ السلام کیلئے اتنا فرمادیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع درحقیقت میری ہی اتباع ہے اور ذرا غور کرنے سے یہ...
  17. abuhuraira farooqi

    اردو صوتیات

    نہیں ایسی بھی بھلا کون سی بات ہے جو دل پر لی جائے شاید میرا انداز ایسا جو آپ کو ایسا محسوس ہوا کہ میں کوئی زبردستی کوئی بات منوانے جارہا ہوں یا پھر شاید میں اپنی بات ٹھیک طریقے سے آپ تک نہیں پہنچا سکا خیر معذرت کرتا ہوں اگر کوئی دل آذاری ہوئی تو میں تو صرف اپنا اظہار کرنا چاہتا تھا
  18. abuhuraira farooqi

    اردو صوتیات

    اور ایسا ہی ہے تو ڈکشنری وغیرہ لکھنے کی چنداں ضرورت نہیں رہتی اور کیا ضرورت تھی آوازوں کو محفوظ کرنے کی دیگر زبانوں میں بھی تو ضرورت نہیں ہونی چاہئیے تھے اور کروڑوں اہل لغت کا دعوی بہت بڑا ہے یہ صرف آپ ہی کہہ سکتے ہیں کیونکہ آپ کے نزدیک ہر وہ اہل لغت ہے جو آپ نظریے کا متحمل ہے
  19. abuhuraira farooqi

    اردو صوتیات

    بھائی جان مجھے ایک سوال کا جواب چاہئیے کہ دنیا کی کسی بھی زبان کا لفظ جب آپ اردو میں لے کر آتے ہیں اس کی ادا کے بھی محتاج ہیں انگریزی کو ہی دیکھ لیجئے آپ اردو بولتے ہوئے انگریزی کا کوئی لفظ لیں اور تلفظ آپ کی اپنی مرضی کا استعمال کریں سب انگلش دان آپ کو نوچ لیں گے پر عربی کے ساتھ یہ ناروا سلوک...
  20. abuhuraira farooqi

    اردو صوتیات

    بھائی جان یہی تو ہماری بہت بڑی غلطی ہر غلط العام چیز کو ہم اپنے اندر نہ صرف جگہ دی بلکہ خوب دفاع بھی کرتے ہیں
Top