اردو حروف تہجی کی صوتیات پر بات ہورہی ہے بہت اچھا کاوش ہے لیکن یاد رہے اردو اور عربی حروف کی آوازوں میں کافی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے چند حروف عربی سے مختلف ہیں لیکن یاد رہے عربی کی آوازوں کا حروف پر گہرا اثر پڑتا ہے اور وہی اثر اردو پر بھی پڑتا ہے کیوں کہ اردو کے 65% غالبا الفاظ عربی سے ہی...