نتائج تلاش

  1. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ضرور آپ نے انگریزی ترجمے پہ محمول کیا ہو گا، یعنی Return of the lover
  2. یاز

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    میری دادی کی وفات ہوئی تو اس وقت ہم راولپنڈی میں تھے۔ اطلاع کا کوئی ذریعہ نہ تھا تو آدھی رات کو ایک رشتہ دار گجرات سے بسیں بدل بدل کر پنڈی پہنچے اور پانچ چھ گھنٹوں بعد ہم تک پہنچ کر اطلاع دے پائے۔
  3. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    بالفاظ دیگر۔۔۔۔ محب کی واپسی
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور پھر کارکنوں کے پرزور اصرار پر فیصلہ واپس لے لیا۔
  5. یاز

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    میری رائے سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، لیکن میں تو موبائل فون اور ٹیکنالوجی کو غنیمت سمجھتا ہوں کہ ماضی میں جب بھی لوگ فارغ ہوتے تو دوسروں کے معاملات میں خواہ مخواہ دخل اندازی کرتے یا مل بیٹھ کے دوسروں کی غیبتیں کرتے۔
  6. یاز

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    یہ ایک مفروضہ ہی ہے کہ ماضی میں بہت محبت اور انس وغیرہ ہوا کرتا تھا، جو اب ٹیکنالوجی کے باعث نہیں رہا۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ اتحاد ویسے بھی بہت ضروری تھا کہ دونوں مل کے شاید کامیاب ہو ہی جائیں۔۔ ۔۔ ۔۔ ووٹوں کی سنچری بنانے میں۔
  8. یاز

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ڈھلنے لگی ہے رات،کوئی بات کیجئے بڑھنے لگی ہے بات،کوئی بات کیجئے
  9. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    خیال رہے کہ فوج کا کام ڈیفنس ہے، جو ٹھیک جا رہا ہے۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے فلمیں تو بہت دیکھی ہیں، لیکن یادداشت کی کمزوری کی بنا پر شاید ظالم سنگھ کا کردار بھول گیا ہوں۔
  11. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    ہم بھی اسی وجہ سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے جا رہے ہیں۔
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. یاز

    بھیجا فرائی

    اس مراسلے کے مخاطب یقیناً اے خان صاحب ہوں گے، کہ کب سے خشبو لگانے کو تیار بیٹھے ہیں۔ عذاب شذاب کی بعد میں سوچیں گے۔
  14. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    متفق نیز محکمہ زراعت والا قصہ بھی، اور پی پی پی تو نام بھی لے رہی ہے کچھ فوجی افسران کا۔
  15. یاز

    بھیجا فرائی

    صوابی کی سیر کا زیادہ صواب ملتا ہے کیا؟
Top