نتائج تلاش

  1. یاز

    بھیجا فرائی

    سیر کرنے کو تو ہم ہمہ وقت تیار ہوتے ہیں۔
  2. یاز

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    زبردست جناب۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھبر سنگھ کا تو سنا تھا، یہ ظالم سنگھ کہاں سے آ گیا؟
  4. یاز

    بھیجا فرائی

    یعنی آسمان کو چھونا ہے تو کچھ فری ہونا ضروری ہے۔ لیکن ایویں فری ہونا بھی مناسب نہیں ہے۔
  5. یاز

    بھیجا فرائی

    میں تو نکل بھی پڑا تھا، ناکام لوٹا تو ابھی آپ کا یہ مراسلہ دیکھا۔
  6. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    ابھی کل ہی تو سندِ شفافیت ملی ہے، اور آپ پھر سوال اٹھانا شروع ہو گئے۔
  7. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    نہیں جناب۔ میں تو پی ٹی آئی کو ووٹ دوں گا۔
  8. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    تو کیا آپ کو نون لیگ سے ہمدردی نہیں ہے؟ نون والے ایویں ہی خوش ہو رہے ہیں۔ :thinking:
  9. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اس میں کیا آئرنی ہے بھائی؟
  10. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    دریں اثناء ایک چھوٹی سی "آئرنی" یہ بھی
  11. یاز

    بھیجا فرائی

    بھیجا فرائی کے ساتھ ساتھ منگوایا فرائی بھی دستیاب ہے کیا؟
  12. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    مصاحبہ سے کس کو رستگاری ہے آج تم، کل ہماری باری (وغیرہ) ہے
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    شاید ترتیبِ سعودی کے لحاظ سے خود ہی تعین کر لیا ہو۔
  14. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    اور عربی میں غالباً۔۔۔۔ واَنَ مِنہُم
  15. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بھر لیں خالی ڈبوں میں۔
Top