نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    درست ہے کہ رشتے آسمانوں پر طے ہوتے ہیں، لیکن خوار زمین پر ہی ہوتے ہیں۔
  2. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جو اپنی قیمتی دولت خدا کی نذر کی ہوتی اے جانِ من! تو آج اس دنیا سے گزر گئی ہوتی (عرفان)
  3. عرفان سعید

    درجہ حرارت

    ہیلسنکی (فن لینڈ)َ: آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں، رات کی ہلکی ہلکی برف باری کے بعد درختوں اور میدانوں پر ایک سفید چادر سی تنی ہوئی ہے۔ منفی تین درجہ حرارت کی سردی اور دن کی بہت مختصر طوالت میں برف کی یہ باریک سی تہہ انعکاسِ نور سے زندگی، روشنی اور امید کا پیغام دے رہی ہے۔
  4. عرفان سعید

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    کاش کہ وقت کو سمتِ مخالف میں گردش دینے کی قدرت ہوتی تو بھاگم بھاگ مولانا حمید الدین فراہی سے ملاقات کا شرف حاصل کرتا جو کہ مولانا امین احسن اصلاحی کے استاد تھے، اور جاوید غامدی مولانا امین احسن کے تلمیذِ رشید ہیں۔ اقبال و غالب، سید ابوالاعلی مودودی، امام غزالی، امام رازی سے ملاقات کا موقع ہاتھ...
  5. عرفان سعید

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    مشرق میں محترم جاوید احمد غامدی اور مغرب میں جان سی میکسول (لیڈرشپ کی تدریس کے ماہر)
  6. عرفان سعید

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    کچھ لفظی ترمیم کے ساتھ سلیم ناز بریلوی کی آواز میں۔ تقریبا ۲۵ سال قبل سلیم ناز بریلوی نے ایک اجتماع میں سنائی تھی، اپنی تخلیق کے طور پر۔
  7. عرفان سعید

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    علم کی بلند و بالا موجیں ہمیشہ تخیل کے سمندر میں رقص کرتی ہیں۔
  8. عرفان سعید

    ٹیسٹ ٹیوب

    حسنِ نظر ہے جناب کا!
  9. عرفان سعید

    ٹیسٹ ٹیوب

    ٹیسٹ ٹیوب (جناب مجید امجد کی نظم "بُندا" سے متاثر ہو کر ایک کیمیا گر کی شکستہ کاوش) کاش میں تیری لیب میں اک ٹیسٹ ٹیوب ہوتا تو پریکٹیکل سے کچھ پہلے، بڑے مان کے ساتھ اپنے پھول سے نازک ہاتھوں سے پکڑتی مجھ کو اور بے تابی سے ٹیچر کے لیب آنے سے پہلے تو کسی سوچ میں ڈوبی دھیرے دھیرےدھلاتی مجھ کو...
  10. عرفان سعید

    غزل: جب جنوں پر سراب ہنستا ہے ٭ راحیلؔ فاروق

    جواب نہیں راحیل بھائی!
  11. عرفان سعید

    طرحی غزل

    بہت خوب! ماشاءاللہ
  12. عرفان سعید

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    اللہ تعالی آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
  13. عرفان سعید

    حمد باری تعالی

    سبحان اللہ! بہت عمدہ استعمال ہے تلمیحات کا!
  14. عرفان سعید

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

    سبحان اللہ!مطلع تو کمال ہے!
  15. عرفان سعید

    بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟

    جناب ایک دہائی سے زیادہ عرصہ ہو گیا کوئی گیم کھیلے۔اس لیے معذور ہوں کہ کوئی تبصرہ کر سکوں۔ بہت زیادہ گیم کھیلنا اور ان میں موجود ہیجان بلاشبہ انسانی نفسیات پر منفی اثرات ڈالتا ہے۔ مثال کے طور پر دیکھیے۔ ویسے اگر کوئی ایسی گیم آئے کہ انسان کے اندر مرا ہوا انسان زندہ ہو جائے تو ضرور بتائیے گا۔
Top