نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ہی کہنے قبلہ حضرت غالب کے!
  2. عرفان سعید

    آزادی مبارک (از قلم نیرنگ خیال)

    اعماقِ قلب سے پھوٹنے والی پر سوز تحریر! اللہ تعالی قوم کے ہر فرد کے دل میں ایسا احساس جاگزیں کر دے۔ آمین!
  3. عرفان سعید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جاں فزا ہے بادہ جس کے ہاتھ میں جام آ گیا سب لکیریں ہاتھ کی گویا رگِ جاں ہو گئیں غالب
  4. عرفان سعید

    میں زمیں زاد ہی سہی لیکن (بحرِ خفیف)

    بہت ہی اعلی! چھوٹی بحر میں بلند تخیل کی عمدہ مثال!
  5. عرفان سعید

    برائے تنقید و اصلاح "مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن"

    کیا "اصرار"تو نہیں یہاں؟ "کہ" کا محل تو نہیں؟
  6. عرفان سعید

    نظر لکھنوی نظم: انقلاب 1947ء ٭ نظرؔ لکھنوی

    ۴۷ کے حالات کی خوبصورت منظر کشی!
  7. عرفان سعید

    اساتذہ شعراء

    زوجہ ماجدہ کی شان میں جو بھی بے تکی شاعری کی آج تک، وہ تو بیگم کو بہت "چھیڑتی" ہے۔ لیکن اپنی عظمت کا اعتراف لسانِ شریکِ حیات سے سننا باقی ہے۔
  8. عرفان سعید

    تعارف تکلفِ شناسائی

    محفل میں خوش آمدید!
  9. عرفان سعید

    مولانا مودودی

    چوہدری اکبر صاحب مولانا مودودی کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔ تفہیم القرآن کا انگریزی ترجمہ چوہدری صاحب ہی کے مرہونِ منت ہے۔ ایک بار ایک طویل سفر کے دوران چوہدری صاحب کو فطرت کے بلاوے نے آ لیا۔ مجبورا گاڑی سڑک کے ایک طرف روکنا پڑی۔ چوہدری صاحب نے کھیتوں کا رخ کیا اور جب کچھ دیر بعد لوٹے تو مولانا...
  10. عرفان سعید

    کلامِ الہی سے خشیت کا طاری ہونا

    خوبصورت خیالات! میرے نزدیک قران فہمی بنیاد ہے خشیت الہی کی۔
  11. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    "رستخیز" کے معانی نہ آتے ہوں تو کون سی "قیامت" آ جائے گی؟
  12. عرفان سعید

    بڑی بحر کے شعر

    یہ تو بحرِ بے کراں ہو گئی!
  13. عرفان سعید

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کہانی کو ختم مت کرو
  14. عرفان سعید

    پڑتی ہے دستِ بیوی سے مار التہاب میں

    غزل (جنابِ غالب سے معذرت کے ساتھ) پڑتی ہے دستِ بیوی سے مار التہاب میں رنڈوہ ہوں جو ملتی ہو راحت عذاب میں کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں مکانِ خراب میں ویگن کا خرچہ بھی گنیں ہیں وہ حساب میں تا پھر نہ سوگوار میں نیند آئے عمر بھر کھانے کا عہد کر گئی آئی جو خواب میں بیگم کے آتے آتے صفائی...
  15. عرفان سعید

    شاعروں کے مسائل پر ایک غزل

    بہت اعلی محترمی! آپ کے ذوقِ سخن سے ہمیشہ لطف اٹھایا ہے۔
  16. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    وقت کو انتظار کی عادت نہیں۔۔۔۔۔یقینا کوئی خاتون ہے۔
  17. عرفان سعید

    حفیظ جالندھری دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف ۔ اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی ۔ حفیظ جالندھری

    بس یہی خطا ہوئی کہ چسپاں نہیں کر پائے، وگرنہ یہی فاتح قرار پاتا سب اشتہاروں میں!
  18. عرفان سعید

    تعارف ٰسلام و علیکم

    خوش آمدید جناب عبدالوقار خان صاحب!
Top