جاپان کی سرزمین کا اصل اور قدیم مذہب شنتو ہے۔ چھٹی صدی میں بدھ مت چین کے ذریعے جاپان داخل ہوا۔ تب سے دونوں مذاہب جاپانی تاریخ کا حصہ ہیں۔ بدھ مت تقریبا ۴۰ فیصد کے قریب ہے، اور شنتو کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے۔
دونوں مذاہب اپنی اصل، اساس، قدامت، تفصیلات وغیرہ میں کافی مختلف ہیں۔ دونوں کے معبد بھی...