وعلیکم السلام
محترمہ تنزیلہ افضل صاحبہ!
آپ کے درس و تدریس کے مشاغل جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اگر دس منٹ سے کم میں آپ نے درست قافیوں کے ساتھ یہ نظم لکھی ہے پھر تو کمال کر دیا۔شوق، ہمت اور مسلسل کوشش کو اگر آپ اختیار کیے رکھیں تو بہت سی منزلیں آپ کی منتظر ہیں۔
احساسِ کمتری کیسا؟ یہاں توسب سیکھنے...