نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کیوں ایسا کیا ہوا؟؟ میں نے تو ایم ایس این پر آنا ہی چھوڑ دیا ہوا ہے۔ اس لیے کچھ معلوم ہی نہیں۔ :( ---------- ooo ---------- میرا تو ناشتہ کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ :P
  2. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شمشاد بھائی، وہ گانا آتا ہے۔۔۔۔ ویر میرا گھوڑی چَڑیا۔۔۔۔۔؟؟ اب وہ گانا گانے کا وقت آ گیا ہے۔ :D
  3. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اچھا۔۔۔ میں آج ہی دماغ کو اپنے سر میں ڈال کر کچھ سوچتی ہوں۔
  4. ماوراء

    سارا کی واپسی

    تو شمشاد بھائی بہت سی چیزیں مجھے بہت اچھی طرح بھی یاد رہتی ہیں۔ وہ کیسے رہتی ہوں گی؟ :?
  5. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    جاؤں میں جہاں مرضی۔۔ اس کی فکر نہ کریں۔ مجھے بھی ٹھنڈے مزاج کے لوگ پسند نہیں۔ :lol:
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    کیوں پاکستان کا بیڑا غرق کروانے پر تلے ہوئے ہیں۔ویسے کبھی میری خواہش ہوا کرتی تھی۔ پاکستان کا وزیراعظم بننے کی۔ lol فی الحال تو میری امی، ابو کے سیاست میں ہونے سے بہت تنگ ہیں۔ :lol:
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    :oops: میں زیادہ دیر ایک جگہ ٹک نہیں سکتی۔ پاکستان جاتے ہوئے چھوڑ کر گئی تھی۔ بلکہ ان کا فون بھی آیا کہ دوبارہ جوائن کر لو۔ میں نے کہا نہیں۔ مجھے جاب مل گئی ہے۔ تبدیلی ضروری ہوتی ہے نا۔ :P
  8. ماوراء

    وہ جو قرض رکھتے تھے۔۔۔ (تبصرہ)

    اچھا۔ :( محنت ضائع نہ ہوتی۔ میں تو پڑھ لیتی۔ اوکے ٹھیک ہے۔ :D
  9. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    میں نے ہینڈسم ہی تو دیکھے ہیں اسی لیے تو کہہ رہی ہوں۔ یہ تصویر مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ :twisted: لیکن میں مذاق نہیں کر رہی۔ مجھے آپ کی ہر وہ بات بری لگتی ہے جہاں میرا نام۔۔۔ یا میری بات آ رہی ہوں۔ اس لیے ذرا احتیاط کیا کریں۔ :twisted: تھر تھر یا تو بہت پہلے کانپتے۔۔۔ یا آنے والے وقت میں...
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    :shock: محب علوی باتیں کم بنائیں۔ اور جلدی سے کام مکمل کریں۔ اور پی ایم کا جواب جلدی دیں۔ میں نے جشن کی تیاری کرنی ہے۔ :twisted:
  11. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    بہت خوب شگفتہ سسٹر، آپ کے جوابات پڑھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ اتنے اچھے جوابات پڑھنے کے بعد آپ کے دیر سے رپلے کرنے کا شکوہ بھی جاتا رہا۔ :D
  12. ماوراء

    مبارکباد زکریا بھائی کے پانچ ہزار

    بھئی، میں تو کسی زکریا سے نہیں لڑی۔ لڑنے کا موڈ تو میرا آجکل کسی اور سے ہو رہا ہے۔ :P
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    دو ، تین۔۔۔نہیں۔۔۔بلکہ۔۔۔ پاکستان والے بھی ملا کر 5 مہینوں سے گھر بیٹھی ہوئی ہوں۔ جتنا میں نے سوچا ہوا ہے کہ اس سے زیادہ وزن نہیں بڑھنے دینا اس سے تھوڑا اوپر چلا گیا۔ :( آجکل جاب ڈھونڈنے کے چکر میں ہوں۔ :D آپ فکر نہ کریں۔ میں آپ کے ساتھ کھڑی نہیں ہوں گی۔ :lol: میں اپنی عمر سے بھی بہت چھوٹی...
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    میں تو چپ ہو جاؤں گی لیکن آپ کیسے چپ ہوں گی۔ :wink:
  15. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    حیران ہوں کہ۔۔۔ آجکل پوسٹس بہت غائب ہونے لگی ہیں۔ :D
  16. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    وہ ہماری طرف آ جاتا ہے۔ کچھ لوگوں کو خوامخواہ سر چڑھنے کی عادت کیوں ہوتی ہے؟
  17. ماوراء

    سارا کی واپسی

    او ہاں وہ۔۔۔ واقعی۔۔۔ پتہ نہیں کیسے بھول گئی۔ :?
  18. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آخر وہ وقت آ ہی گیا۔۔۔ جس کا انتظار قیصرانی کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی تھا۔ جی ہاں۔۔۔قیصرانی دو دن بعد پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ منصور، میری دعا ہے کہ آپ خیر و خیریت سے جائیں اور آئیں۔ اور جس کام کے لیے جا رہے ہیں وہ بھی بہت اچھے طریقے سے نمٹ جائے۔ اور ہاں ۔۔۔ میری طرف سے بہت بہت...
  19. ماوراء

    جیون ساتھی

    اچھا کیا ہے نا۔ :P وہ حجاب کچھ لکھنے والی تھی۔ :?
  20. ماوراء

    سارا کی واپسی

    وہ کیسے؟؟؟ :cry:
Top