اور مجھ کو خراب مت کیجو میں خوبی یہ تھی کہ آگے وجہ بیان کر دی گئی ہے زیادتی کی۔ یعنی پہلے بندے خراب کر چکے ہیں اور خراب ہونے کی تاب نہیں۔ باقی اب کی جگہ تو کا استعمال اس باعث تھا کہ بندوں سے تقابل اور تضاد ظاہر ہو۔ تیرے بندوں نے گن لیا سب کچھ۔ تو الٰہی حساب مت لیجو!
اگر محولہ بالا توجیہات صاحب...