السلامُ علیکم، احباب!
اردو ویب پہ یہ میرا پہلا پہلا پتھر ہے۔ آپ لوگ سہہ گئے تو میں بھی پیچھے نہیں ہٹنے والا۔ برا مان گئے تو بھی نہیں!
شاعری عرصہ ہوا میں نے چھوڑ دی۔ اب کبھی کبھار تک بندی کر لیتا ہوں۔ پڑھیے اور جو جی میں آئے کیجیے۔
نے گدا آستاں سے اٹھتا ہے
نہ ستم نیم جاں سے اٹھتا ہے...