نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    میں تو خود شدید اینٹی سلیبریٹی ہوں۔ کئی بار کچھ شخصیات سے سامنا ہو جاتا ہے سفر وغیرہ میں، چاہے مرد ہوں یا خواتین مگر مجھے نہیں اچھا لگتا کسی کو کہنا پرستار وغیرہ ہیں یا ایسا behave کرنا جس کی صرف میرے لیے اہمیت ہوگی اور اسے فرق نہیں پڑے گا۔
  2. مریم افتخار

    دیوسائی و ہنزہ

    جب کہ لولو سر جھیل کا پانی جنت نظیر تھا!
  3. مریم افتخار

    دیوسائی و ہنزہ

    میرے تصور میں لکھنے والے کا ایک لہجہ بھی گونج رہا ہے جو شروع یہاں سے ہوتا ہے ، او خانہ خراب کا باچا۔۔۔
  4. مریم افتخار

    دیوسائی و ہنزہ

    ہم نے تو اسے پہلی بار ہی گدلا پایا!
  5. مریم افتخار

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    شطرنج کے 5 ووٹرز ہو گئے ہیں، اپنی اپنی پروفائل شئیر کریں بھئی!
  6. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    1) کیا آپ نے فوٹوگرافی کا کوئی باقاعدہ کورسز کبھی لیے؟ اگر ہاں تو کچھ ریوسرز شئیر کریں۔ اگر نہیں تو تجربات سے سیکھنے پر کچھ روشنی ڈالیں۔ 2) کیا آپ نے کبھی مشہور زمانہ شخصیات سے بات چیت کرنے کا کبھی سوچا یا کبھی ایسا اتفاق ہوا؟ 3) آپ آج کل کیا سیکھ رہے ہیں؟ 4) جان براؤن کے بارے میں کسی لے-مین کو...
  7. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    دستیاب ہوگی مگر پریکٹس نہیں ہے۔
  8. مریم افتخار

    دیوسائی و ہنزہ

    ملکہ پربت کی وجہ سے شاید زیادہ ہٹ گئی تھی مگر مسئلہ وہی ہے جہان زیادہ انسان جاتے ہیں وہاں گندگی پھیلاتے ہیں اور پھر جیپ مافیا بھی وہیں لوٹ مار مچاتا ہے۔
  9. مریم افتخار

    دیوسائی و ہنزہ

    مجھے لولوسر جھیل سیف الملوک سے بھی زیادہ اچھی لگی تھی جب پہلی بار2018 میں دیکھی تھی۔ پھر دوسری بار تو صرف لولوسر ہی دیکھی 2023 میں!! پھر اس کے بعد کیا دیکھے گا کوئی اسے دیکھے کوئی میری نظر سے وغیرہ۔۔۔
  10. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    مجھے بیسیکلی تو ہیموفیلیا کی سبجیکٹ ریلیٹڈ چیزیں پتہ ہیں مگر مریض سے متعلقہ مسائل اب معلوم ہو رہے ہیں۔ کتنے عرصے بعد فیکٹرز انجیکٹ کرنے پڑتے ہیں اور کیا اس سے وقتی طور پر خون جمنے لگتا ہے؟ اس کو بہت زیادہ چوٹ اور ایسے معاملات سے بچا کر رکھنا ہوتا ہوگا؟
  11. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بالکل متفق۔ آغاز میں لوگ کلچرل یا ارریشنل بیسز پہ کںزن میرجز پہ زور دیتے ہیں مگر اس سے بہت سے مسائل آتے ہیں جن پہ تا حال بات کرنا ایک taboo ہے، مگر جو جانتے ہیں وہ جانتے ہیں!!
  12. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بھائی پہلا سوال ہی یہ ذہن میں آیا تھا! لیکن کچھ موضوعات کسی کسی کے لیے حساس بھی ہوتے ہیں اس لیے دل چاہا کہ آپ خود روشنی ڈالنا چاہیں تو ڈالیں! :redheart:
  13. مریم افتخار

    دیوسائی و ہنزہ

    بادل تو ہوتے ہیں مگر نظر ہٹتی نہیں۔ بلکہ یہ وہ پہلی چوٹی تھی اور پہلا مقام (نانگا پربت ویو پوائنٹ) تھا جب مجھے پہلی بار یہ سٹرونگلی محسوس ہوا۔ :)
  14. مریم افتخار

    دیوسائی و ہنزہ

    :clap: :clap: :clap:
  15. مریم افتخار

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی آخری منازل کو آسان فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
  16. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    مجھے آج ان کا پورا نام معلوم ہوا ۔ ذوق اچھا ہے!
  17. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میں تو تابش ہاشمی سوچ رہی تھی۔۔۔
  18. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہر جگہ یہی لکھا ملا آج تک " ادارہ ذمہ دار نہ ہووے گا" :)
  19. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہاں جی پائی ذمہ داری ساڈی ای اے!
  20. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ نے تو نہیں کہا مگر آپ کے باقی کے 11 ہزار 6 سو 70 مراسلہ جات وغیرہ۔۔۔
Top