سائیں پر سائیں یہ سائیں سائیں سائیں ہے سائیں کون سائیں ہے سائیں؟سائیں؟سائیں؟سائیں؟
دنیا سائیں
لوگ سائیں
چیزیں سائیں
ہر طرف ہر جگہ بےشمارسائیں
پھر بھی تنہائیوں کا شکار سائیں
صبح سے شام تک بوجھ ڈھوتا ہوا
اپنی ہی لاش کا خود مزار سائیں
ہر طرف بھاگتے ڈھونڈتے راستے
ہر طرف سائیں کا شکار سائیں...