بچوں کا تعارف بھی کروا دیتے ہیں۔ ناچیز کو اللہ تعالی نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا ہے۔ جس کا نام رباب مقدس رکھا ہے۔ سن پیدائش 16 نومبر 2010 ہے۔اس وقت ایک سال نو ماہ کی ہے۔ :):):)
اس کے بعد اللہ نے بیٹے جیسی نعمت سے بھی نوازا تھا ۔ مگر دو دن بعد وہ خالق حقیقی سے جا ملا ۔