ہا ہا ہا کل ہی میں بات کر رہا تھا یہاں کالے کپڑے والیاں نظر ہی نہیں آتی آج پتہ ہے کیا ہوا آج ورکشاپ پر میرے سر جی نہیں تھے میں اکیلاتھا اتنے میں ایک لڑکی کالے کپڑوں میں تھی اور تھوڑی سی،،،،؟ بھی تھی خیر آ کر سامنے والی کرسی پربیٹھ گی اور عربی میں بات کرنے لگی میں نے اس کو دیکھا اور پرشان ہو گیا...