وہ جوان بے غیرت ہیں جنوں نے جان کی بازی لگا دی اور اپنے ساتھیوں کو بچا لیا اور کیا وہ بہت غیرت والے ےتھے جنوں نے اپنے مسلمان بھائیوں کا بےگناہ قتلِ عام کیا ان کی طرف کسی کی نظرنہیں جاتی کیا
اور ہاں اگر پولیس والے بے غیرت ہیں جو خوشی سے فائرنگ کر رہے ہیں تو پھر ان لاہور والوں کو کیا کہے گے...
میں بھی یہی سوچتا تھا لیکن جب میری باجو سے بات ہوئی تو بہت مزہ آیا کیوں کے باجو آپی بہت ہنس مکھ ہیں بہت پیارہ انداز ہے بات کرنے کا بہت نرمی سے سے بات کرتی ہیں
ہا ہا ہا جی جی میں سب سمجھتا ہوں لیکن جناب پاکستان میں بھی لڑکیاں مجھ سے مسکرا کر ہی بات کرتی تھی کیوں کے میں سب سے بات کرنے سے پہلے ہی سیسٹر کہہ دیا کرتا تھا ہی ہی ہی
شمشاد بھائی آپ کو پتہ چل جائے گا کہ میں کس پری کی بات کر رہا ہوں
باجو آپی کیا بات ہے آپ کی ویسے مجھے یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ مجھ نا چیز کی باجو آپی سے بھی بات ہو چکی ہے یہاں بہت عظیم عظیم ہستیاں ہیں جن سے میری بات ہو چکی ہے
اس کا مطلب باجو آپی بھی نہیں سمجھی چلو پھر تو اور مزہ آئے گا
اور ہاں مجھے جہلم کی دمکی نا دیا کرے کیوں کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا وہ کسی کی بھی بات کا یقین نہیں کرے گی
ذرا خیال رکھنا باقی کے کام میں کہیں مار نہ پڑجائے
جناب میں جس پری کی بات کر رہا ہوں اس کے بارے میں ساری محفل جانتی ہے آپ ہی نہیں جانتے
ابھی دیکھے گا شمشاد بھائی اور زینب آپی کیسے پونچ جاتے ہیں اس پری پر