جی بس آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے
بہت شکریہ بھائی اب مجھے سمجھ آ گئی ہے
یہ تو اچھی بات ہے پھر تو آپ سے بات کرنی پڑے گی فون پر نہیں ہاہوپر :grin:
ہا ہا ہا جی اچھی بات ہے باقی تصویریں بھی لگانے کی کوشش کر رہا ہوں وہ بھی دیکھ لیجیے گا
زین بھائی کو گنتی نہیں آتی اس لے 6 کو 9 پڑھتے اور لکھتے ہیں...