نتائج تلاش

  1. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    آئندہ گوشت کا کیا کرو گے؟
  2. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    چلو اس طرح صحیح ۔۔۔۔شادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح بیوی کے رحم وکرم پر تھے۔:p:LOL::ROFLMAO:
  3. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    ہاں۔۔۔شادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح قاضی کے رحم وکرم پر تھے۔:p:LOL::ROFLMAO:
  4. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    شادی کے روز آپ قربانی کے بکرے کی طرح قصائی کے رحم وکرم پر تھے۔:p:LOL::ROFLMAO:
  5. اے خان

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. اے خان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی ہوئے پانچ ہزاری ۔۔

    بہت مبارک ہوتابش بھائی:congrats::a6::best:
  7. اے خان

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے پینتالیس ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    مبارک ہو مبارک ہو قیصرانی بھائی جان:zabardast1:
  8. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    خیر مبارک بھائی جان
  9. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    اب سارے بکرے جنت میں آرام وسکون سے گپیں اڑائیں گے۔۔
  10. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    سب محفلین خوبصورت ہے ۔اس لئیے خوبصورت کا لفظ استعمال کیا ہے۔
  11. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    ہمارے ہاں بھی اجتماعی قربانی ہوتی ہے۔بھائی اور ہاں میری طرف سے عید مبارک
  12. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    بدر الفاتح بھائی اگر آپ کا باطن خوبصورت ہے۔تو آپ دنیا کے خوبصورت لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔
  13. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    خوبصورتی صرف ظاہری نہیں ہوتی،با طن بھی خوبصورت ہونا چاہئےاور یہاں میں باطن کی بات کر رہا ہوں۔
  14. اے خان

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  15. اے خان

    آمین اور آپ کو بھی میری طرف سے مبارک باد

    آمین اور آپ کو بھی میری طرف سے مبارک باد
  16. اے خان

    مبارکباد عیدمبارک

    خوبصورت اور ایکٹو ممبرز حاضری دیں باقی جو سوئے رہتے ہیں ۔ انہیں آج عید پہ قربان کر دیا جائے گا۔ عیدمبارک
  17. اے خان

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  18. اے خان

    میری طرف سے تمام محفلین کو دل کی گہرائیوں سےعید مبارک،الحمداللہ ہم ٖقربانی سے فارغ ہو گئے۔۔۔۔

    میری طرف سے تمام محفلین کو دل کی گہرائیوں سےعید مبارک،الحمداللہ ہم ٖقربانی سے فارغ ہو گئے۔۔۔۔
  19. اے خان

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    میں تو عام دنوں میں بھی گھر کی کاموں میں مدد کرتا ہوں۔مثال کے طور پر کپڑے استری کرنا، اپنے کپڑے دھونا،اپنے کمرے کی صفائی کرنااور کبھی کبھار تو آٹا بھی گوند لیتا ہوں۔
Top