سلام سکھی،
امید ہے کہ خیر خیریت سے ہو گی۔ ہمیشہ کی طرح کل بھی تمھارا ایک اور ورغلانے والا خط ملا۔ مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ جس رستے پر تم چل رہی ہو اسی رستے پر مجھے کیوں چلانا چاہتی ہو۔ اور سب سے پہلے تم مجھے یہ تو بتاؤ کہ یہ کس نے تمھیں پھونک دیا کہ میری عمر عزیز چالیس سال ہے۔ خدا کی پناہ،...