نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    عاطف بھائی کے کان کھینچے جائیں۔۔۔۔:oops:
  2. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شمشاد بھائی آج تو آپ ٹک کر میچ دیکھ رہے ہیں۔۔۔:) کہیں نہاری تو نہیں لگائی آپ نے۔۔۔۔:D
  3. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    سچی سچی۔۔۔۔:)
  4. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    آج کل یہ سہولت کراچی میں سب سے زیادہ آسانی سے دستیاب ہے۔۔۔۔:ROFLMAO:
  5. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    میرے خیال میں سکھر میں پارٹی رکھی جائے تاکہ کسی کو پریشانی نہ ہو۔۔۔۔:ROFLMAO:
  6. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    آپ کی رائٹنگ پسند آئی۔۔۔۔:)
  7. انیس الرحمن

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    مشروٹر۔۔۔۔:)
  8. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    سری لنکا جیت گیا شمشاد بھائی۔۔ نیوزی لینڈ کی امیدیں سری لنکا کی جیت پر ٹکی ہوئی ہیں۔۔۔
  9. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اٹھارہواں ٹی 20 انٹرنیشنل
  10. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    نیوزی لینڈ 6-148 اوور 20.0 انگلینڈ 4-149 اوور 18.5 انگلینڈ 6 وکٹ سے جیت گیا۔۔
  11. انیس الرحمن

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    2=200/100 صرف ٪2 متفق۔۔۔۔:angel: گڑیا نایاب چاچو پر نظر ثانی کرو۔۔۔۔:angel: اور سعود بھیا کی پانچ مسکراہٹیں بھی خطرناک ہوتی ہیں۔۔۔:rolleyes:
  12. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انگلینڈ 2-111 اوور 15.0 انگلینڈ کو 38 رنز 5 اوور میں درکار ہیں۔ 8 وکٹیں باقی ہیں
  13. انیس الرحمن

    میرے بھانجے کی شاعری

    سائیں پر سائیں یہ سائیں سائیں سائیں ہے سائیں کون سائیں ہے سائیں؟سائیں؟سائیں؟سائیں؟ دنیا سائیں لوگ سائیں چیزیں سائیں ہر طرف ہر جگہ بےشمارسائیں پھر بھی تنہائیوں کا شکار سائیں صبح سے شام تک بوجھ ڈھوتا ہوا اپنی ہی لاش کا خود مزار سائیں ہر طرف بھاگتے ڈھونڈتے راستے ہر طرف سائیں کا شکار سائیں...
  14. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انگلینڈ 2-70 اوور 11.0 انگلینڈ کو 79 رنز 9 اوور میں درکار ہیں۔ 8 وکٹیں باقی ہیں
  15. انیس الرحمن

    میرے بھانجے کی شاعری

    سائیں کے سائیں دھاگہ پہ سائیں کمنٹ کرنے والا سائیں انیس کے سائیں جواب کا سائیں ریپلائی کرنے والے سائیں بلال بھی سائیں۔۔۔:D یہ بھی سائیں۔۔۔:ROFLMAO: اور یہ بھی سائیں۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    میرے بھانجے کی شاعری

    سائیں تو سائیں، سائیں کا بھانجا بھی سائیں۔۔۔۔ اشتیاق علی بھائی کمال کے اشعار ہیں۔۔۔:applause:
  17. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انگلینڈ 1-37 اوور 6.0 انگلینڈ کو 112 رنز 14 اوور میں درکار ہیں۔ 9 وکٹیں باقی ہیں
  18. انیس الرحمن

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    صحیح وقت پر کی جائے گی۔۔۔ ابھی ضمانت ضبط کی تو آپ مفرور ہو جائیں گے۔۔۔:ROFLMAO:
  19. انیس الرحمن

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    ضبط آپ بھی چودہ ہزاری کے قریب ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ آپ کی ضمانت ہی ضبط ہو جائے۔۔۔:ROFLMAO:
  20. انیس الرحمن

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    شاید اس کا مطلب یہ ہو کہ،" بادشاہ کی گواہی تو مینڈک بھی دے دیتے ہیں۔"
Top