نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آسٹریلیا 2-118 اوور 15.0
  2. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آسٹریلیا 1-94 اوور 12.0
  3. انیس الرحمن

    آپکا بچپن

    کس طرح کے خواب۔۔۔۔:rolleyes:
  4. انیس الرحمن

    آپکا بچپن

    یار عاطف بھائی مجھے لگتا ہے کہ آپ مجھے اندر کروا کے ہی چھوڑیں گے۔۔۔:confused:
  5. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انیس واں ٹی 20 انٹرنیشنل
  6. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بری خبر پاکستان کے 10 گھٹیا ترین لوگوں میں شامل شخص رحمان ملک میچ دیکھنے پہنچ گیا۔ امید ہے کہ مایوسی پھر ہمارا مقدر بنے گی۔ :(
  7. انیس الرحمن

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    ارے واہ آپ بھی کراچیسٹ ہیں۔۔۔:rolleyes: پھر تو آپ کو بھجوانا کچھ مشکل نہیں۔۔۔:)
  8. انیس الرحمن

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    کراچی میں تو گندی ندی کے پانی میں پیدا کی گئی مضر صحت سبزیاں ملتی ہیں وہ بھجوادوں آپ کو؟؟؟:) اے آر وائی پر اس سلسلے کی رپورٹ بھی چل چکی ہے۔۔:)
  9. انیس الرحمن

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    گدھے کا گوشت تو عام مل جاتا ہے۔ آپ کو چاہیے کیا؟؟:D
  10. انیس الرحمن

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    آج کل پاکستانی بھائی سفلی سیکھ رہے ہیں۔۔۔:D الو کے خون، لومڑی کی آنتوں کو تو وہ گول ہی کر گئے۔۔۔۔:ROFLMAO:
  11. انیس الرحمن

    محبت اور جنگ

    کون سی محبت؟؟؟؟
  12. انیس الرحمن

    محبت اور جنگ

    اسلامی تعلیمات کے مطابق محبت اور جنگ میں جو بھی ہو، سب جائز ہو مطلب منصفانہ ہو:) ویسے جملا دوہرے مطلب کا ہے۔۔۔:)
  13. انیس الرحمن

    محبت اور جنگ

    ایک مرتبہ ایک سپاہی نے ٹیپو سلطان سے پوچھا، "کیا یہ درست ہے کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ہے؟" ٹیپو سلطان نے جواب دیا، "یہ انگریزوں کی خود اخذ کی گئی بات ہے، جو دراصل اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کا بہانہ ہے۔ ہماری روایات تو یہ ہیں کہ محبت اور جنگ میں جو کچھ بھی کیا جائے وہ منصفانہ ہونا چاہیے۔"
  14. انیس الرحمن

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  15. انیس الرحمن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  16. انیس الرحمن

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  17. انیس الرحمن

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  18. انیس الرحمن

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم آجرنا من النار۔ اللھم آجرنا من النار۔ اللھم آجرنا من النار۔
  19. انیس الرحمن

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  20. انیس الرحمن

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
Top