نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ جاوید چودھری اینکر جو ہے اسی کی بات کی نا آپ نے۔۔ جاوید چودھری کے پاس باتیں ہی ہیں بس۔ اور وہ انہی باتوں سے کما رہا ہے۔ ملک کے لیے اس نے کیا کیا ہے؟ اور آپ ملک کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ ذرا ہمیں بھی بتائیے تاکہ ہم بھی داد دے سکیں مثبت سوچ والوں کو۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  2. انیس الرحمن

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں کیا خواتین سے ان الفاظوں کی توقع کی جاسکتی ہے؟؟؟؟؟؟:rollingonthefloor: (ذرا شادی شہداؤں کے زخموں پر نمک چھڑک لیا جائے۔)
  3. انیس الرحمن

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    اور سوچنے کا کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ہوتا ہے۔۔۔:ROFLMAO:
  4. انیس الرحمن

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    اور تولنے کے لیے فزیکل بیلنس استعمال کیں۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پرامید لوگوں کے لیے۔۔۔۔۔:ROFLMAO: آپ اور میں نا امیدوں میں شامل ہیں۔۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    بائی پاس کروالیں۔۔۔۔:rolleyes:
  7. انیس الرحمن

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    معذرت! میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
  8. انیس الرحمن

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    کیا بےکار کی باتیں لکھی ہیں نیلم آپ نے۔۔۔۔۔
  9. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    مزاح یہ ہے کہ عورتوں نے اپنی چوڑیاں مردوں کو بھجوادیں۔۔
  10. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    مجھے پرانی فلمیں زیادہ بہتر لگیں اس سلسلے کی۔ ہیری سن فورڈ کی ایک فلم "The Witness" بھی بہت اچھی ہے۔
  11. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اکیسواں ٹی 20 انٹرنیشنل
  12. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    تو پھر دی گریٹ وینا ملک کی وجہ سے ملک کیسے ذلیل ہوگیا۔۔۔۔۔:rolleyes: کیوں لوگ کہتے ہیں ایسا؟؟؟؟:rollingonthefloor:
  13. انیس الرحمن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  14. انیس الرحمن

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو- اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں۔
  15. انیس الرحمن

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
  16. انیس الرحمن

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  17. انیس الرحمن

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  18. انیس الرحمن

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم آجرنا من النار۔ اللھم آجرنا من النار۔ اللھم آجرنا من النار۔
  19. انیس الرحمن

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
Top