نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت کچھ بدل گیا ہے زمانے کے ساتھ ساتھ، کبھی موجودہ وقت کو بھی یاد کریں ہو سکتا ہے، کچھ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ہر گزرا ہوا وقت اچھا ہی ہوتا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈ کر نکالنا پڑے گی یہ لڑی اگر کچھ دن اور یونہی بغیر مراسلوں کے پڑی رہی۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین تو اتنی ماہر ہو گئی ہے چائے بنانے میں کہ ہر بار اچھی چائے ہی بناتی ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید 'لوگوں کو' لکھنا چاہ رہے تھے وجی ؟ وعلیکم السلام
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خستہ سی نمکو بھی ہو ساتھ میں تو کیا ہی بات ہے!
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آمین ثم آمین....... !
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھوڑا سا مسئلہ یہ ہوا کہ رن ریٹ بہتر بنانے میں ناکام رہی پاکستان کی ٹیم
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر بڑے شہروں میں لوگوں کی روٹین خراب ہے، یعنی رات کو دیر سے سوتے ہیں۔
  9. ع

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کل اچھا موقع تھا پاکستان کے پاس اپنا رن ریٹ پلس میں لانے کا، افسوس کے تیس اورز سے پہلے ٹارگٹ کمپلیٹ نہیں ہو سکا!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لیجیے ہمارا وعلیکم السلام۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک لاکھ ستر ہزار پانچ سو بہتر نیک دعائیں سب کے لیے
  12. ع

    اب تک ہیں یاد ہم کو ان کی سبھی وفائیں

    السلام علیکم، گھر میں کچھ کام ہو رہا ہے بابا اس لیے میں بہت زیادہ مصروف ہوں، ان شاء اللہ کچھ دنوں میں فرصت نصیب ہو گی تو جتنا دیکھ سکا ان شاء اللہ دیکھ لیا کروں گا، فی الحال کے لیے معذرت قبول فرمائیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے کہ شکیل احمد خان23 جہاں بھی ہوں خیریت سے ہوں، کافی دنوں سے غیر حاضر لگ رہے ہیں محفل سے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کی بات یہ ہے کہ ابھی ورلڈ کپ آدھا بھی نہیں ہوا اور پاکستان تقریباً آؤٹ ہو گیا ہے ٹورنامنٹ سے، یہ بات تھوڑی مایوسی کا باعث ہے ہم پاکستانی سپورٹرز کے لیے۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح ہے طبیعت تو اس سے بڑی نعمت اور کیا ہو سکتی ہے؟ اللہ سب کو ہی تندرست و توانا رکھے!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دل سے کہوں تو میرا انٹرسٹ اب ختم ہو گیا ہے ورلڈ کپ سے، بلکہ میرا کیا اکثر پاکستانی شائقین کا انٹرسٹ ختم ہو چکا ہو گا! بس اب اچھی کرکٹ دیکھنے کو مل جائے کسی بھی ٹیم کی تو اور بات ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب درست ہوں گے تو سب کی طرف سے واہ واہ کا انعام ملے گا بھائی وجی ، کیا یہ کافی نہیں؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ حاضری کا رجسٹر کہیں سے نکالا جائے اور جو محفلینس غیر حاضر ہیں ان کی خبر لی جائے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھما پھرا کر بات کئے بغیر السلام علیکم اور وعلیکم السلام
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں بھی غیر حاضر تھا دو تین دن سے، اب ان شاء اللہ اس گنگا کو بہانے میں تھوڑا بہت کردار تو ادا کر ہی سکوں گا!
Top