نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خرچہ کم کرنا ہو تو موبائل کے نوٹ پیڈ کو بھی بطور ڈائری استعمال کیا جا سکتا ہے؟ اس جدید دور میں تو موبائل نے بہت سی چیزوں کی ضرورت کو ختم ہی کر دیا ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر ایک ہی بار آرڈر کر لیتے ہیں سب کے لیے۔ شاید کچھ ڈسکاؤنٹ مل جائے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہاں بھی ت کو بھگتانا پڑے گا مجھے؟ وعلیکم السلام
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تینتیس دس (نوکیا) لے دیں کیا ثمرین کو؟ میسیج یا کال کر لیا کریں گے۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوہن حلوے سے تو بہت دور کی چیز لگتی ہے یہ۔ ہمارے یہاں جو مٹھائی کی دوکانوں پر "پیٹھے کا حلوہ" نظر آتا ہے اس کی طرح کا لگتا ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک ہی تھے رفیع، واقعی رفیع ، لتا، مکیش اور کشور، آوازیں بھی کمال اور شاعری بھی بہت بہتر تھی اس دور کے گانوں کی
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دن کے دو بج کر پچاس منٹ پر ( پاکستانی وقت کے مطابق ) وعلیکم السلام
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لازم ہے کہ آتے جاتے کہیں کان میں پڑا تو ہو گا وہ الگ بات ہے کہ گلوکار کے نام سے واقف نہیں ہوں گے آپ
  9. ع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    بنگالی بھائی مچھلی کھانے میں ماہر ہوتے ہیں ویسے۔ ہم لوگوں کو تو دشواری پیش آتی ہے کانٹوں کی وجہ سے۔ وہ لوگ منہ میں ہی سائیڈ پر کرتے جاتے ہیں کانٹے۔
  10. ع

    دل سے خیالِ یار کو جانا نہ چاہئے

    مجھے تو ردیف میں 'نہ' کا استعمال ہی درست نہیں لگ رہا، میرا خیال ہے کہ یہاں 'نہیں' کا محل ہے
  11. ع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    جس قیمت پر بیچے جا رہے ہیں ساتھ ایک گن مین بھی لے جانا پڑے گا اگر کسی کو ایک دو کلو چاہئیں ہوں تو۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر ٹائم مشین کا انتظام کیا جائے کہیں سے، کچھ سال پیچھے جانے کے لیے۔ اب تو ٹانگے شاذ ہی کہیں چلتے ہوں گے؟
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام اور السلام علیکم بھی یہاں بھی بارش کی ضرورت ہے، اللہ کرے کہ ہو جائے اور آلودگی کا خاتمہ ہو۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موسم کا بھی ذکر ہو جائے کچھ، فوگ کی وجہ سے آج ہمارے شہر میں تو چھٹی تھی، کاروبار وغیرہ مکمل بند تھے جو اکثر اتوار کو بھی کھلے رہتے ہیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جنوری یا فروری میں یہاں پاکستان میں بھی الیکشنز ہیں شاید، دعا ہے کہ ہمیں بھی اچھے حکمران نصیب ہوں اور ملک کی معاشی حالت درست ہو اور دیگر معاملات بھی ٹھیک ہوں
  16. ع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    چلغوزوں کا ریٹ بھی بتا دیا جائے، ہر بار مذاق بنتا ہے یہاں پاکستان میں تو چلغوزوں کی بہت زیادہ قیمت کو لے کر
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط ایک مگ سے تو گُلِ یاسمیں کی داڑھ بھی گیلی نہیں ہوتی، یہ تو سب کو معلوم ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عینک لگا کر سبز کہتے ہیں کہ گدھے کو سوکھی ہوئی گھاس ڈال دی تھی کسی نے! وعلیکم السلام
  19. ع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہاں لاہور میں تو اسے 'جاپانی پھل' کہا جاتا ہے مجھے بھی بہت پسند ہے لیکن ابھی تک نظر سے نہیں گزرے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے تو مبارکباد قبول کیجیے کہ آپ ماشاء اللہ اچھی پنجابی لکھ لیتے ہیں، میں پنجابی تو ہوں لیکن پنجابی لکھنے سے جھجکتا ہوں، اس میں املا کی سمجھ نہیں آتی مجھے، اگر لکھوں بھی تو جس طرح رومن اردو میں پرناؤنسئیشن کے حساب سے لکھ دیا جاتا ہے اسی طرح لکھتا ہوں۔ جیسے "تسما پانڑدا کہندے او/اے" کو میں لکھتا...
Top