حکا یات اولیاء
حضرت عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ ایک مرتبہ آپ فراغت حج کے بعد بیت اللہ میں سو گئے اور خواب میں دیکھا کہ دو فرشتے باہم باتیں کر رہے ہیں ۔
اور ایک نے دوسرے سے سوال کیا کہ اس سال کتنے لوگ حج میں شریک ہوئے اور کتنے افراد کا حج قبول ہوا ۔
دوسرے نے جواب دیا کہ چھ لاکھ لوگوں نے...