ہمارے پاکستان کا ویسے ہی نام بدنام ہے ورنہ سب سے زیادہ شدت پسند تو امریکہ میں ہیں۔
اس کی سب سے بڑی وجہ ہمارے میڈیا کا پاکستان کا مثبت چہرہ نہ دکھانا اور منفی چہری باربار دکھانا ہے۔ جبکہ امریکن میڈیا اس حوالے پاکستانی میڈیا سے عقلمند ہے
اس لئے تو ہماری قوم ترقی نہیں کر سکتی۔
ہمارے پاکستان میں جو بھی اچھا کام شروع کرتا ہے اس کی حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔اور ان کے ذات میں عیب نکالے جاتے ہیں۔
ہمیں اس کی ذات سے کیا لینا دینا،وہ گندے برتن میں کھائے یا کچھ بھی کرے
ہمیں مضر صحت کھانا کھلانے والوں کے...