نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    کسی کو دے کے دل کوئی نوانجِ فغاں کیوں ہو

    شہکار کی عمدگی میں تو کوئی کلام نہیں مگر ایک غلطی ہو گئی۔ نقصان اس لیے بھی زیادہ ہے کہ یہ غلطی عنوان اور مطلع کے مصرعِ اولیٰ میں ہے۔ غالبؔ کا مصرع یوں ہے: کسی کو دے کے دل کوئی نوا سنجَ فُغاں کیوں ہو؟ نوا نج بے معنیٰ ہے۔ بہت اچھا ہو گا کہ آپ عنوان کی تدوین فرمائیں اور اس شہ پارے کی بھی تدوین کر...
  2. راحیل فاروق

    اچھے نقاد یہاں تک نوبت پہنچنے ہی نہیں دیتے!

    اچھے نقاد یہاں تک نوبت پہنچنے ہی نہیں دیتے!
  3. راحیل فاروق

    گئے وقتوں کا بھولا ماجرا ہوں۔۔برائے اصلاح

    کیا کہنے! حالیؔ مرحوم کی بابت یہ تو سنا تھا کہ لوگ انھیں ہل چلانے والا ہالی سمجھ بیٹھتے تھے۔ وہ مسکین بھی تھے یہ علم آج ہوا! :idontknow: بہت عمدہ شعر!
  4. راحیل فاروق

    ذرا سی بات تھی۔۔۔۔۔

    بہت خوب، نیرنگ خیال بھائی! ایک قطعہ یاد آ گیا: کہا اک مولوی نے دیکھ کر جوتا مرے آگے اگر ہو سامنے جوتا تو پھر سجدہ نہیں ہوتا کہا ہم نے بجا ہے آپ کا ارشاد یہ لیکن اگر پیچھے رکھیں جوتا تو پھر جوتا نہیں ہوتا
  5. راحیل فاروق

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    جو بھی وافر ہے، بھجوا دیں۔
  6. راحیل فاروق

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    فرقہءِ خاموشیہ کے ائمہ کی تمام تر نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  7. راحیل فاروق

    دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

    محبت! بہت شکریہ، سر۔ آپ کے تو دو شکریے بنتے ہیں۔ ایک پسندیدگی کا اور دوسرا میرے نام کے نئے ہجے متعارف کرانے کا۔ دونوں قبول فرمائیے!
  8. راحیل فاروق

    دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

    ادب دوست ، سید عاطف علی ، عباس اعوان ، محمد خلیل الرحمٰن ، فاروق احمد بھٹی ، ملک عدنان احمد ، لئیق احمد صاحبان و دیگر۔۔۔ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں! یہ غزل میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک ہے۔ آپ اسے کب دریافت فرمائیں گے؟
  9. راحیل فاروق

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    مگر ان کا کہا وہ آپ سمجھیں یا خدا سمجھے! ;)
  10. راحیل فاروق

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    مذاق کر رہا تھا، بی بی۔ آپ تسلی سے شوق فرمائیے۔ :) اردو محفل ہے ہی غلط اردو لکھنے کے لیے۔ اچھی والی اردو تو لوگ ٹوئٹر وغیرہ پہ لکھتے ہیں!
  11. راحیل فاروق

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    راحیل کی الف کھا کر آپ نے اپنے لاہوری ہونے کا کافی و شافی ثبوت فراہم کر دیا۔
  12. راحیل فاروق

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    خوش آمدید، خاتون۔ میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے! اگر واقعی عمرِ دراز ہے تو پندرہ بیس سال نکالنے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوری!
  13. راحیل فاروق

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    شعبان بھی۔ ربیع (الاول و ثانی) کی تانیث ملتی ہے۔ ربیعہ۔
  14. راحیل فاروق

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    لکھتے ہیں مہر خاں کے لیے ہم یہ شاعری! :devil1:
  15. راحیل فاروق

    تہذیب

    مصنف کا تعارف بھی کروائیے۔ گوگل پر تلاش سے جو کچھ ملا ناکافی رہا۔
  16. راحیل فاروق

    مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

    مگر اے حسینۂَ نازنیں!
  17. راحیل فاروق

    مشکل سوال ہے۔

    مشکل سوال ہے۔
  18. راحیل فاروق

    ہم اس کے ہیں، ہمارا پوچھنا کیا؟

    ہم اس کے ہیں، ہمارا پوچھنا کیا؟
  19. راحیل فاروق

    آراء و تجاویز مطلوب ہیں!

    میں کوشش کر رہا ہوں لیکن ہو نہیں رہا۔ کوڈ کا نمونہ پیش ہے: .post-body{ font-size: 100%; line-height: 1.6; position:left; } دعائیں لینے کا وقت آ گیا ہے۔ رہنمائی فرمائیے۔
Top