لودھراں جلسے میں شہبازشریف نے بلٹ پروف شیشے میں خطاب کیا جب کہ نوازشریف نے بلٹ پروف شیشہ اتار کر خطاب کیا ، یہ دونوں بھائیوں میں اختلاف نہیں تو اور کیا ہے۔
ڈاکٹر شاہد مسعود
اگر صاحبان پٹوار خانہ و یوتھیان و جیالان اس لڑی میں غیرذمہ دارانہ سنجیدگی (لڑی کی مناسبت سے ) کا مظاہرہ نا کریں تو دال ٹھوٹھے میں بٹے گی بصورت دیگر تسمے کھول کے رکھیں۔