14 اگست 2016 کو پی آئی اے نے پی آئی اے پرئمیر کے نام سے سروس چلائی تھی جو فروری 2017 میں بند کر دی گئی۔ طیارہ سری لنکن ائیر لائین سے wet lease پر لیا گیا تھا جو ایوی ایشن پالیسی کے تحت چھ ماہ سے زائد نہیں ہو سکتی۔ یہ کریو اور اور اشتہار اس سروس کا ہے۔
کھایا پیا کچھ نہیں اور گلاس توڑا بارہ...