۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آویزاں کر رکھے ہیں۔
دکانوں سے یاد آیا کہ موصوف نے ایک دکان بھی کھول رکھی ہے۔ وہ عفیفہ چونکہ غیر محرموں سے زیادہ میل ملاپ پسند نہیں کرتی اس لئے زیادہ تر پردے میں ہی رہتی ہے اور اپنا گھونگٹ صرف تب اٹھاتی ہے جب آسی کے گھر آئے ہوئے کسی مہمان کے لئے باسی بسکٹوں کے ڈبے یا گھر کے لئے ماچس کی...