پانی تقریباََ انسولیٹر ہی ہوتا ہے یہ تو اس میں موجود آئنز ہوتے ہیں جو اسے کنڈکٹر بنا دیتے ہیں، عام پینے کے پانی، ڈسٹلڈ واٹر، اور سمندر کے پانی کی کنڈکٹوٹی میں بہت زیادہ فرق ہوتا ہے، ڈسٹلڈ واٹر کی کنڈکٹوٹی مائکرو سیمینز پر میٹر میں آتی ہے۔
یو سی ایل میں آج:
بارسلونا بمقابلہ پی ایس جی، کیمپ ناؤ (فرسٹ لیگ اسکور، پی ایس جی 4-0 بارسا)
بوروشیا ڈورٹمنڈ بمقابلہ بینفیکا، سگنل ایڈونا پارک (فرسٹ لیگ اسکور،بینفیکا 1-0 بی وی بی)