نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    حالاں کہ اصل کہانی تو حسیناؤں کی پیشی کے بعد شروع ہوگی!!!
  2. سید عمران

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    کاش آپ عمر بھر ایسی ہی اچھی اچھی باتیں کرتے رہیں۔ آمین!!!
  3. سید عمران

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    آمین۔۔۔ و ایضاً !!!
  4. سید عمران

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    نہیں جی ہم بالکل ایسے ہی ہیں۔۔۔ بس موقع نہیں ملا۔۔۔ ورنہ کام پورا کرکے آتے!!! :sigh::sigh::sigh:
  5. سید عمران

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    عیب نہیں ہے۔۔۔ کیوں کہ ابھی تو ساری پردۂ غیب میں ہیں۔۔۔ دیکھیں کب آشکار ہوتی ہیں!!!
  6. سید عمران

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    ایسا نہیں ہے۔۔۔ ایمان سے یہ سارا کام ہے!!!
  7. سید عمران

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    ابھی ہمارا ایسا حال نہیں ہے۔۔۔ کیوں کہ میرا سین ہی نہیں ملی۔۔۔ اس کے بعد میرا شین کی باری ہے۔۔۔ پھر میرا صاد۔۔۔ پھر جاکے آئے گا اصل سواد!!!
  8. سید عمران

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    پہلا حق ہمارا ہے کہ ہمارے سوالات کے جواب دئیے جائیں۔۔۔ پھر ہم بھی بتائیں گے ہم نے نماز کہاں سے سیکھی!!!
  9. سید عمران

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    تین ممالک کی خوبرو حسینائیں پیش کی جائیں!!!
  10. سید عمران

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    جب مسائل نہیں ملے تو حل کس کا؟؟؟
  11. سید عمران

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    آج کل تو یہ پروں پر پانی نہیں پڑنے دے رہے!!!
  12. سید عمران

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    سنے بغیر کیسے اجازت دے دیں۔۔۔ کل کلاں کو وہ ہمارے خلاف استعمال ہوئیں تو ہمارا کیا بنے گا!!!
  13. سید عمران

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    کون سی روداد؟؟؟ :idontknow2::idontknow2::idontknow2:
  14. سید عمران

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بولیں بھائی آمین!!!
  15. سید عمران

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    آپ کے منہ میں گھی شکر!!! :cool::cool::cool:
  16. سید عمران

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہم مسائل کا سن کر آٹھ آٹھ آنسو رو پڑے!!!
  17. سید عمران

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    خاطر کو جمع رکھ رکھ کر تنگ آگئے۔۔۔ ڈر لگے ہے اب کہیں گم نہ ہوجائے!!!
  18. سید عمران

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    :crying3::crying3::crying3:
  19. سید عمران

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    آپ کے اس ساری کاپی پیسٹ سے یہ ترجمہ سامنے آیا: ابراہیم کے کھڑے ہونے کی جگہ سے نماز پڑھنے کی جگہ لے لو۔۔۔ اب نماز پڑھنے کی ترکیب کہاں سے لیں؟؟؟ نیز پہلے بھی پوچھ چکے ہیں کہ مقام ابراہیم پر کون نماز پڑھتا ہے،اس کا جواب بھی ابھی تک نہیں ملا:
  20. سید عمران

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    اب تک تو ہم یہ سمجھتے آرہے تھے کہ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس سے جاری ہوتی ہیں!!!
Top