ان مبہم باتوں سے ذہن میں عجیب و غریب مخلوقات آرہی ہیں۔۔۔
مثلاً:
ہوا میں اڑنے والی مخلوق (جس سے انسان کے ڈالے بوجھ نے اب بلند پروازی کا حق چھین لیا ہے )
کیا مطلب؟؟؟
یعنی چیل، کوّے، عقاب؟؟؟
:mad3::mad3::mad3:
زمین پر رہنے والی مخلوق
اوہ۔۔۔
یہ تو ہم یقیناً سمجھ گئے یعنی۔۔۔
آدم بو!!!
:):):)...