نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ایم کیو ایم رے ایم کیو ایم

    بہتر یہی ہوگا کہ وہ یہ ”الزامات“ واپس لے لیں ایسا نہ ہو کہ خاندان سمیت جان سے جائیں۔ لندن والی سرکار ویسے بھی ذاتی انتقام کی خوگر ہے۔
  2. ساجداقبال

    ایم کیو ایم رے ایم کیو ایم

    12مئی کے واقعات کیخلاف پیٹیشن دائر کرنے والے اقبال کاظمی تو آپکو یاد ہونگے، جنہیں تشدد کا نشانہ بنا کر فراڈ کے خودساختہ مقدمے میں پھنسا دیا گیا۔ اور ”بہادری“ دیکھیے کہ انکی بیگم کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ملاحظہ ہو:
  3. ساجداقبال

    خدا کے لے ۔۔۔

    مذکورہ فلم کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے: دیکھتے ہیں نصیرالدین شاہ کے دلائل زیادہ مضبوط ہیں یا جامعہ بنوریہ کے علماء کے۔
  4. ساجداقبال

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    نبیل بھائی میں فائرفاکس استعمال کر رہا ہوں اور اسمیں صحیح نہیں لکھی جارہی بریکٹ۔ آپ نے فائرفاکس پر چیک کیا؟‌
  5. ساجداقبال

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    مجھے تو دو مسئلے درپیش ہیں فی الوقت، ایک جس کا امن نے بتایا یعنی ویب پیڈ میں پیغام لکھتے ہوئے بریکٹس کی دونوں کیز سے ایک ہی بریکٹ ٹائپ ہوتی یعنی ((۔ دوسرے ایڈیٹر میں نفیس نستعلیق فونٹ‌اپلائی کرنے پر بی بی کوڈ میں نفیس نستعلیق کا نام غلط ہو جاتا ہے جس سے فونٹ اپلائی نہیں ہوتا۔ بجائے Nafees ایڈیٹر...
  6. ساجداقبال

    اعتزاز احسن ، تیرا کیا بنے گا؟

    اعتزاز احسن کی ساری محنت پر بی بی نے پانی پھیر دیا ہے۔ اب وہ بند گلی میں کھڑے ہیں۔۔۔ممکن ہے وہ اپنی پرانی ن لیگ میں چلے جائیں۔
  7. ساجداقبال

    پاکستان کو امریکی امداد دہشت گردی کے خلاف کاروائی سے مشروط!

    مزید عزت افزائی ملاحظہ ہو:
  8. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    گو یہ بات مجھے آپکے توسط سے معلوم ہوئی لیکن میں مان لیتا ہوں۔ آپ نے خود ہی فرمایا کہ قیاس ہے کہ مولانا عبداللہ کو کسی شیعہ انتہا پسند نے قتل کیا لیکن جب میں اپنی بات اسطرح اُٹھاتا ہوں کہ کیا یہ بات درست ہے کہ حکومت نے اسی فرقہ واریت کو آپریشن میں مولانا عبداللہ کے بیٹوں کیخلاف استعمال کیا؟ تو...
  9. ساجداقبال

    لبرل فاشزم اور پاکستان

    زکریا، چاچا شرفو کے ایجاد کردہ کئی الفاظ آپکو ڈکشنری میں نہیں ملیں گے۔ اچنبھے کی بات نہیں۔ ;)
  10. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    اسمیں نااُمید ہونے کی کوئی بات تو نہیں۔۔۔۔جب آپ بذبان حال انہیں دہشتگرد کہہ رہیں اور یہ بات ڈھکی چھپی بھی نہیں ان ”دہشتگردوں“ کو لال مسجد والوں کا ساتھی بتا گیا (گو ثابت نہ ہوا( تو پھر آپ کیوں رنجیدہ ہیں؟
  11. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ظاہر ہے جب ان پر فرقہ واریت کا الزام دھر رہے ہیں تو آپکو علم ہوگا نہ۔ فضول میں تو ایسے بڑے الزامات کوئی نہیں لگاتا۔ مجھے بھی تو پتہ چلے اور ان کی ”اندھی تقلید“ سے باز آؤں۔ کیا آپ کسی کی اصلاح کر کے خوشی محسوس نہیں کرینگے؟
  12. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    زکریا ذرا یہ ”conspiracy theory“ بھی ملاحظہ فرمائیں۔ اور اگر نائن الیون کمیشن رپورٹ میں انکے جوابات موجود ہیں تو ہمیں بھی حقیقت سے آشنا کریں۔ حقیقت سے ناآشنائی کیوجہ سے ہی تھیوریز بنتی ہیں۔
  13. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    جب جیش کے ”دہشتگرد“ اور انکے حامی یعنی لال مسجدوجامعہ حفصہ کے طلباء و طالبات اس سانحہ میں ”ہلاک“ ہوئے تو اوپر آپ نے یہ کیوں تحریر کیا کہ: آپکو تو خوشیاں منانی چاہیے تھیں، دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کے خاتمے پر۔
  14. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    نیبل یہ خواب اور غازی برادران بشمول انکے شہید والد کا فرقہ واریت میں ملوث ہونا۔۔۔۔میں بالکل لاعلم ہوں۔ اگر آپ وضاحت فرما دیں تو مشکور ہوں گا۔ اور جیش والوں کے متعلق جب غازی خود تردید کرتے رہے اور حکومت کو بھی یہ ”خارجی“ دستیاب نہ ہوئے تو آپ کس بنیاد پر کہہ رہے ہیں؟
  15. ساجداقبال

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    السلام علیکم! ساجد بھائی میری طرف سے محفل پر خوش آمدید۔
  16. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    لبرل فاشزم . . . . قلم کمان . . . …حامد میر حامد میر کا صورتحال کا تجزیہ:
  17. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    وہ اسلئے کہ میری پوسٹ کا غلط مطلب لیا گیا اور بنیادی سوال سے ہٹ کر اپنی تباہی اور دوسرے جوابات لکھے گیا جس سے مجھے یہی تاثر ملا کہ میری پوسٹ کا مطلب شیعہ سنی فساد کو ہوا دینے کی کوشش سمجھا گیا۔ بہرحال میں معذرت چاہوں گا کہ میں نے بقول نبیل بھائی ایسی پوسٹس کے ردعمل کا سوچے بغیر یہ تحریر پوسٹ کی۔...
  18. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    معاف کیجیے گا ظفری میں آپ کی کسی بات سے بھی اختلاف نہیں کرتا لیکن میرا سوال قطعی وہ نہیں جسکے جوابات اوپر سے لیکر آپکی تحریر تک دئیے جارہے ہیں۔ آپکی باتیں اس امر کی تائید تو ضرور کرتی ہیں کہ یہ اختلافات اور گروہ بندیاں موجود ہیں۔ میرا سوال اسی گروہ بندی کو حکومت کی جانب سے استعمال کرنے کی خبر...
  19. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    میں نے محض کنفرمیشن چاہی تھی، میں نے کہیں بھی اپنا فتویٰ نہیں لگایا کہ یہ خبر واقعی درست ہے۔ غازی نے جن نعروں کا ذکر کیا ہے میرے خیال میں وہ شیعہ ہی لگاتے ہیں۔ میرا سوال حکومت کا فرقہ واریت استعمال کرنے سے متعلق تھا نہ کہ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ شیعہ قرآن اور مسجد کی توہین کرتے ہیں۔
  20. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ممکن ہے اس پوسٹ کو فرقہ واریت کا شاخسانہ سمجھ کر ختم کر دیا جائے لیکن بہرحال میں یہ سوال ضرور پوچھنا چاہوں گا۔ پہلے آپ یہ ویڈیو دیکھیے: http://www.youtube.com/watch?v=OhAr2C_zpRk یہ افواہیں یہاں پہلے ہی گردش کر رہی تھیں کہ اس آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی اور کمانڈوز شیعہ تھے۔ کیا یہ سچ ہے؟...
Top