امیر ناصر الدین سبکتگین ایک غلام تھا اور نیشا پور میں رہتا تھا اس کے پاس صرف ایک گھوڑا تھا جس پر وہ جنگلوں میں گھومتا رہتا اور شکار کرکے اپنا گزارہ کیا کرتا تھا ایک دفعہ وہ شکار کی تلاش میں جنگل میں گھوم رہا تھا کہ اسے ایک ہرنی اور اس کا بچہ نظر آئے ہرنی تو اسے دیکھ کر بھاگ گئی لیکن سبکتگین نے...