محمود بھائی میں نے کچھ دن قبل نیرنگ خیال کو منع کیا تھا کہ ماں سے متعلق کچھ بھی تحریرکرو مجھے مت بُلانا
میرا حوصلہ جواب دے جاتا ہے آپ کی تحریرکاعنوان سناٹاتھا اندازہ نہیں تھا کہ درد کی طنابیں اورآنسوؤں کے بند پھرٹوٹیں گے
باربار آنکھیں صاف کی اورتحریرکوپڑھا اتنا سادہ اورپُراثرانداز تحریر جو دل...