السلام علیکم۔۔۔
کہتے ہیں سیکھنے کا عمل زندگی بھر جاری رہتا ہے ۔۔ انسان ہر لمحہ ہر پل کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے اور انسان زندگی کے تجربات سے جو کچھ سیکھتا ہے وہ کتابوں اور بڑوں کی نصیحتوں سے بھی نہیں سیکھتا ۔۔۔ ہم لوگ واقعی کتابی باتوں اور نصیحتوں پر اتنے کان نہیں دھرتے جب تک کہ کوئی نقصان...