واہ واہ
محفل کی ممتاز ادیبہ ۔ مجھےسمجھ نہیں آرہی کہ یہ پڑھ کے میں اتنی خوش کیوں ہوئی ہوں :p
دیکھا میں نے سوچا تھا کہ میں کیوں پیچھے رہوں سارے ہزار ہزار کر کے ہزاریئے ہوئے جارہے ہیں ۔ اس لیے ہم نے بھی لائن لگا دی :)
یہ لنک ڈاؤن لوڈ کے لئے
http://urdunovelist.blogspot.com/2012/05/ali-pur-ka-aili-by-mumtaz-mufti.html
اور یہاں سے آپ آن لائن پڑھ سکتے ہیں ۔
http://www.iqbalcyberlibrary.net/Urdu-Books/969-416-219-009/p0001.php