بہت سے سکالرز زبان کو اپنے طریقے سے بیان کرتے ہیں ، ہر ایک کے پاس زبان کو بیان کرنے کے لئے اپنی ایک تھیوری اور اپنا ایک خاص نظریہ ہے ۔
لیکن یہ ایک مشکل phenomenon ہے ، اس کے محتلف کام ، حقیقتیں اور اس کی مختلف properties ہیں اس لئے کوئی ایک انسان اس کی مکمل طور پر تعریف نہیں کر سکتا ہے ۔ اب ہم...