تباہ کر دیےجایئں گے۔۔۔۔۔حالات پے نظر ڈالیں فرخ صاحب۔ایسے کون سے حالات ہیں جن سے ابھی تک ہم بچے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔اپنی ہی فوج اپنے ہی لوگوں کو دھڑا دھڑ مارے جا رہی ہے۔۔ اپنی ہی حکومت کی اجازت سے امریکہ آئے روز پاکستانیوں کو مزایئل مار مار کے مار رہا ہے۔۔۔اپنے ہی لوگ خود کش دھماکے کر کے اپنے ہی لوگوں...