محفل پر تو ہماری اور ہم جیسوں کی دل پذیر آہ و زاریاں کسی کا دل زیر نہ کرسکیں۔۔۔
اس لیے آج ہم شکستہ دلی کے ساتھ محفلین کی سنگ دلی، اور بے رحمی کا برملا اور سرعام شکوۂ برحق کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔۔۔
اس ضمن میں کسی نے ہماری بات کو سنجیدگی سے نہ لیا، الٹا اسے مذاق سمجھا، حد تو یہ کہ بعضوں نے اس...