پہلی بات تو یہ کہ انہوں نے سگی بہنیں نہیں کہا۔۔۔
دوسری بات یہ کہ اگر ہیں بھی تو بھی ہم واپس نہیں کریں گے۔۔۔
کیوں کہ دنیا جانتی ہے ہم ہرگز خود غرض نہیں ہیں۔۔۔
اسی لیے اس موقع پر اپنے احباب کا خصوصی خیال رکھیں گے!!!
یہاں آپ کا حساب غلط ہوگیا۔۔۔
چار کا کوٹہ پورا کرنے کے لیے ہمیں مزید تین چاہئیں۔۔۔
ایک ہمارے پاس پہلے سے موجود ہیں۔۔۔
اب آپ کو ایک واپس کرنی پڑے گی!!!