زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
اس کا فیصلہ اگلی پیشی میں کیا جائے گا!!!
سید عمران
Post #72,447
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ہور لو اتنے اہتمام سے پنگے!!! :laugh::laugh::laugh:
سید عمران
Post #1,559
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ہمیشہ چور کو مور پڑتے آرہے ہیں۔۔۔ مور کو بھی پتا چلے اسے چور کیسے پڑتے ہیں!!!
سید عمران
Post #1,558
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
کیا پتا چوری چھپے کھا ہی لیتے ہوں!!!
سید عمران
Post #1,555
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مذاق اڑا رہے ہیں یا سراہ رہے ہیں۔۔۔ بتائیں شمشاد بھیا!!!
سید عمران
Post #72,444
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جس دن ان کی حقیقت پتا چل گئی نا۔۔۔ آپ پھولے نہیں سمائیں گی!!!
سید عمران
Post #72,442
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مراسلات کے حالات کی روشنی میں عدالت یہ فیصلہ دیتی ہے کہ آپ۔۔۔ محفل کی آپا چنبیلی کا دوسرا ورژن ثابت ہونے میں کامیاب ہوگئی ہیں!!!
سید عمران
Post #72,437
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
جی بالکل۔۔۔ ورنہ ہم ’’منارِ ہونق‘‘ نہ لکھ دیتے!!!
سید عمران
Post #1,553
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دس الفاظ کی کہانی
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا!!!
سید عمران
Post #79
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
ہمیں جلد یہ ڈائیلاگ بولنے کی ضرورت پیش آسکتی ہے!!!
سید عمران
Post #77
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
زمانے پھر کی زبانیں تو پکڑنے سے رہے۔۔۔ لہٰذا ہمیں چاہئیے کہ اچھے بچوں کی طرح اپنے کام سے لگے رہیں۔۔۔ یعنی زمانے بھر کی حسینائیں پکڑتے رہیں!!!
سید عمران
Post #76
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
اتنی اچھی خبروں سے بم تو پھٹنے سے رہے!!!
سید عمران
Post #74
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
خطرناک باتوں کو چُھپا ہی رہنے دیں!!!
سید عمران
Post #71
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
شادی کے لڈو کھلا کر انہیں منا لیں گے!!!
سید عمران
Post #70
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
یہ تو ایک ٹکٹ میں دو مزے ہوگئے۔۔۔ آئندہ بھی ایسی ہی اچھی پوسٹس شئیر کریں!!!
سید عمران
Post #67
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
آنگن کی رونق
پہلے کسی کو اماں تو بننے دیں۔۔۔ بعد میں پردادی بھی بنتی رہے گی!!!
سید عمران
Post #124
اکتوبر 22، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
آنگن کی رونق
اچھا جلتی پہ تیل ڈالا!!!
سید عمران
Post #122
اکتوبر 22، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
آنگن کی رونق
بس اچانک یونہی بیٹھے بٹھائے۔۔۔ ویسے یہ خناس نہیں ہے۔۔۔ میٹھا میٹھا فرحت بخش انناس ہے!!!
سید عمران
Post #120
اکتوبر 22، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
دس الفاظ کی کہانی
جلدی سے یہ دونوں بلکہ اس جیسے اور بھی جو کام کرنے ہوں کر کرا کے فارغ ہوجائیں۔۔۔ کیوں کہ پھر ہمارے لیے کیرالہ بھی جانا ہے!!!
سید عمران
Post #65
اکتوبر 22، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
معاش چھوڑے تو جائیں پلٹ کے گھر اپنے
اس نے تقریباً ستائیس سال آپ کا انتظار کیا۔۔۔ مگر جب آپ کسی اور کے ہوگئے تو مجبوراً اس کو بھی شمشاد بھائی کے شادی دفتر رابطہ کرنا پڑا۔۔۔ پھر وہ جس کی ہوئی اس کی ساری ذمہ داری شمشاد بھائی کے سر ہوئی!!!
سید عمران
Post #18
اکتوبر 22، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top